: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
کرغستان،11اپریل(ایجنسی) کرغستان کے وزیر اعظم تعمیر ساری ایف نے آج اپنے عہدے سے استعفیٰ دی دیا۔ پارلیمنٹ
کے کئی ارکان نے کابینہ میں بدعنوانی اور باہمی تنازعہ کا الزام لگایا تھا۔ان ارکان کا کہنا تھا کہ بدعنوانی اور باہمی تنازعات کی وجہ سے حکومت کا کام کاج ٹھپ پڑ گیا ہے۔